ترکی: پی کےکے کے خلاف آپریشن،1 فوجی شہید 6 زخمی
ترک ضلع حقاری کے قصبے چُوکُورجا میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن کے دوران جھڑپ ہوئی جس میں ایک فوجی شہید اور چھ زخمی ہو گئے
563719
![ترکی: پی کےکے کے خلاف آپریشن،1 فوجی شہید 6 زخمی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/6ff6/2a55/5f7f/57c90619898ef.jpg?time=1718880054)
ترک ضلع حقاری کے قصبے چُوکُورجا میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن کے دوران جھڑپ ہوئی جس میں ایک فوجی شہید اور چھ زخمی ہو گئے۔
اس جھڑپ میں 20 کے لگ بھگ دہشت گردوں کو ہلاک بھی کیا گیا ۔
بتایا گیا ہےکہ یہ آپریشن آنا ًفاناً ایک اطلاع ملنے پر شروع کیا گیا تھا جس میں دہشت گردوں کے دو ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718880055)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا
![صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7680/6199/8634/6673c85490891.jpg?time=1718880055)
صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات
صدر ایردوان، جنہوں نے اپنی چھٹیاں موعلا کے ضلع مارمارس میں گزاریں، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بودرم پہنچے