جو بائڈن ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

بائڈن انقرہ میں اپنی مصروفیات کے دوران صدر رجب طیب ایردوان  اور وزیر اعظم اور وزیر اعظم بن علی یلدرم کے ساتھ ملاقات کریں گے

551573
جو بائڈن ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

امریکہ کے نائب وزیر اعظم جو بائڈن ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔

وائٹ ہاوس کی طرف سےجاری کردہ تحریری بیان کے مطابق بائڈن 22 سے 25 اگست کی تاریخوں میں لتھوانیا ، ترکی اور سویڈن کا دورہ کریں گے۔

بیان کے مطابق بائڈن انقرہ میں اپنی مصروفیات کے دوران صدر رجب طیب ایردوان  اور وزیر اعظم اور وزیر اعظم بن علی یلدرم کے ساتھ ملاقات کریں گے ۔

مذاکرات میں امریکہ۔ ترکی تعلقات  اور دنوں ملکوں کی دلچسپی کے موضوعات پر بات چیت کی جائے گی۔

بائڈن کے لتھوانیا اور سویڈن کے دوروں میں بھی اعلیٰ سطحی اجلاس کئے جائیں گے۔



متعللقہ خبریں