ترک کوسٹ گارڈ نےاس ماہ کے پہلے دس دنوں میں 560 پناہ گزینوں کو حراست میں لے لیا

کوسٹ گارڈ  کی مطابق ماہ جنوری میں  پانچ ہزار  506 ، ماہ فروری میں  8 ہزار 747 ، ماہ مارچ میں  8 ہزار 530 ، ماہ اپریل میں  ایک ہزار 717 ماہ جون میں  538 اور ماہ جولائی میں  881  کل  27 ہزار 588 غیر ملکی پناہ گزینوں  کو حراست میں  لیا گیا ہے

549906
ترک کوسٹ گارڈ نےاس ماہ کے پہلے دس دنوں میں 560 پناہ گزینوں کو حراست میں لے لیا

ترک کوسٹ گارڈ  نے  بحیرہ روم  اور بحیرہ  ایجین میں   اس ماہ کے پہلے دس دنوں میں  560 پناہ گزینوں کو  حراست میں لے لیا ہے جبکہ اس ماہ سے  171  اور ماہ جون میں  538 غیر ملکی پنا ہ گزینوں کو حراست میں لے لیا تھا۔

ایک ماہ کے اندر حراست میں لیے جانے والے غیر لکی پناہ گزینوں کی تعداد   ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

کوسٹ گارڈ  کی مطابق ماہ جنوری میں  پانچ ہزار  506 ، ماہ فروری میں  8 ہزار 747 ، ماہ مارچ میں  8 ہزار 530 ، ماہ اپریل میں  ایک ہزار 717 ماہ جون میں  538 اور ماہ جولائی میں  881  کل  27 ہزار 588 غیر ملکی پناہ گزینوں  کو حراست میں  لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں