ترکی: شرناک اور ادیامان میں دہشت گردوں کے حملے،دو افراد شہید

ترک  اضلاع شرناک اور ادیا مان  میں پی کے کے کے دہشت گردوں  کے حملوں میں   دو  چوکیدار  شہید کر دئے گئے جو کہ  بعض دیہاتوں کی حفاظت پر مامور تھے

547896
ترکی: شرناک اور ادیامان میں دہشت گردوں کے حملے،دو افراد شہید

ترک  اضلاع شرناک اور ادیا مان  میں پی کے کے کے دہشت گردوں  کے حملوں میں   دو  چوکیدار  شہید کر دئے گئے جو کہ  بعض دیہاتوں کی حفاظت پر مامور تھے ۔

 شرناک کے قصبے  اولو درہ کے دیہاتی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بم  پھٹنے سے  ایک    چوکیدار شہید ہو گیا جبکہ ادیا مان کے ایک دیہات  میں بھِ  ایک چوکیدار اپنے گھر کے سامنے دہشت گردوں کی فائرنگ  کا نشانہ بنتےہوئے شدید زخمی ہو گیا ۔

 چوکیدار کو فوری طور پر اسپتال  لے جا یا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے  شہید ہوگیا۔

 دہشت گردوں کی تلاش کےلیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں