ترک فضائیہ کے حملوں میں دہشت گردوں کے دس ٹھکانے تباہ

فوجی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق    ایک مخبری  کے بعد یہ کاروائی کی گئی

546355
ترک  فضائیہ کے حملوں میں  دہشت گردوں کے دس ٹھکانے تباہ

ترک مسلح افواج نے  شمالی عراق کی   تحصیل غارا اور ترک ضلع حقاری  کی تحصیل   شمدین لی  کے مضافات   پر فضائی کاروائی کی  ہے۔

فوجی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق    ایک مخبری  کے بعد یہ کاروائی کی گئی ہے۔

غارا علاقے   میں تعین  کردہ دہشت گردوں کے ایک  گروہ کی تین پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ  شمدین لی   میں بھی  دہشت گردوں کے    پناہ لینے والی غاروں  سمیت سات اہداف کو   کامیابی سے تباہ کر دیا  گیا ہے۔



متعللقہ خبریں