حقاری میں دہشت گردوں کے حملے میں دو فوجی شہید اور چھ زخمی
بھاری اسلحہ استعمال کی جانے والی ان جھڑپوں میں چھ فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔ علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔
545871
ضلع حقااری کی تحصیل شمدینلی میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں دو فوجی شہید ہوگئے ہیں۔
بھاری اسلحہ استعمال کی جانے والی ان جھڑپوں میں چھ فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔
علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
نتن یاہو، ایک مریض، پاگل، نفسیاتی مریض، اور خون کا پیاسا ایک ڈریکولا ہے، رجب طیب ایردوان
اے امریکہ اس خون سے تمھارے ہاتھ بھی رنگے ہوئے ہیں۔ تم اس نسل کشی کے اتنے ہی ذمہ دار ہو جتنا اسرائیل