چُکر اووا میں PKK کے دہشت گردوں کا حملہ 5 فوجی شہید

حقاری  کی تحصیل چُکر اووا میں علیحدگی پسند تنظیم PKK کے رکن دہشت گردوں کے حملے میں 5 فوجی شہید 8 زخمی

540655
چُکر اووا میں PKK کے دہشت گردوں کا حملہ 5 فوجی شہید

ترکی کے ضلع حقاری  کی تحصیل چُکر اووا میں علیحدگی پسند تنظیم PKK کے رکن دہشت گردوں کے حملے میں 5 فوجی شہید ہو گئے ہیں۔

راستے کا کنٹرول کرنے والے فوجیوں پر لانگ بیرل اسلحے سے کئے گئے اس حملے میں 8 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

جھڑپوں والے علاقے کی طرف کثیر تعداد میں بکتر بند گاڑیوں کو منتقل کیا گیا ہے   اور فضائی تعاون کے ساتھ آپریشن بھی جاری ہے۔



متعللقہ خبریں