میونخ فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں: ترک دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں واضح کیا  کہ ترکی ،   دوست ملک جرمنی اوراُس کی عوام  کے اس دکھ میں برابر کا شریک ہے   اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں  تعاون   کی پیشکش کرتا ہے

535714
میونخ فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں: ترک دفتر خارجہ

  ترک  دفتر خارجہ نے  جرمنی  کے شہر میونخ میں    پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے  کی مذمت کی ہے۔

 دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں واضح کیا  کہ ترکی ،   دوست ملک جرمنی اوراُس کی عوام  کے اس دکھ میں برابر کا شریک ہے   اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں  تعاون   کی پیشکش کرتا ہے۔

 بیان میں  اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں کےلیے  تعزیت اور زخمیوں کی فوری صحت یابی کی  تمناوں کا بھی اظہارکیا ہے ۔



متعللقہ خبریں