قومی اسمبلی میں ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری کو سرکاری گزٹ میں شائع کردیا گیا

سرکاری گزٹ کی آج کی اشاعت   کے مطابق آئین کی شق نمبر  120  کے تحت 2935  نمبر فیصلے کے مطابق  ملک بھر میں تین ماہ  کے لیے 21 جولائی 2016  رات 01.00  سے نوے روز کے لیے  ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے

534821
قومی اسمبلی میں   ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ  کی منظوری کو سرکاری گزٹ میں شائع کردیا گیا

کابینہ   نے قومی سلامتی کونسل کی جانب سے  ملک بھر میں تین ماہ کے لیے  ہنگامی حالات کا نفذ کرنے سے متعلق تجویز کی  قومی اسمبلی میں منظوری کے بعد اسے سرکاری گزٹ میں شائع کردیا گیا ہے۔

سرکاری گزٹ کی آج کی اشاعت   کے مطابق آئین کی شق نمبر  120  کے تحت 2935  نمبر فیصلے کے مطابق  ملک بھر میں تین ماہ  کے لیے 21 جولائی 2016  رات 01.00  سے نوے روز کے لیے  ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

قومی سلامتی کونسل  کی تجویز پر کیے جانے والے  کابینہ  کے اس فیصلے کی کل قومی اسمبلی  کے 117 ویں مشترکہ اجلاس منظوری دے دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں