انقرہ اٹارنی جنرل کی جانب سے فتح اللہ گحیولن سمیت 73 مشتبہ افراد کے خلاف عمر قید دینے کا مطالبہ

انقرہ کے اٹارنی جنرل  نے دہشت گرد تینظیم فیتو  کے ایک متوازی ریاست  کی تشکیل  کے بارے میں اس تنظیم کے سرغنہ  فتح اللہ گیولن  سمیت  73 مشتبہ  افراد کے بارے میں تیار کردہ  رپورٹ  کو انقرہ عدلیہ  کی تعزراتتی عدالت کی جانب سے قبول کرلیا گیا ہے

535310
انقرہ اٹارنی جنرل کی جانب سے  فتح اللہ گحیولن سمیت 73 مشتبہ افراد کے خلاف عمر  قید دینے کا مطالبہ

انقرہ کے اٹارنی جنرل  نے دہشت گرد تینظیم فیتو  کے ایک متوازی ریاست  کی تشکیل  کے بارے میں اس تنظیم کے سرغنہ  فتح اللہ گیولن  سمیت  73 مشتبہ  افراد کے بارے میں تیار کردہ  رپورٹ  کو انقرہ عدلیہ  کی تعزراتتی عدالت کی جانب سے قبول کرلیا گیا ہے۔

اس بارے میں مقدمے کی پہلی سماعت  22 تا 25  نومبر  کو ہوگی۔

مسلح  دہشت گرد تنظیم  کی جانب سے ملک میں حکومت کا تختہ الٹنے  کے جرم میں  دو بار  سخت  عمر قید سزا    دینے کا مطالبہ کیا ہے۔  

 



متعللقہ خبریں