15 جولائی کے حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے دوران 240 افراد ہلاک ہوئے

فتح اللہ گیولن  دہشت گرد تنظیم  کی جانب سے حکامت کا تختہ الٹنے  کے بعد 201 پولیس اہلکار، 319 فوجی، ایک ہزار 481 جج اور پوراسیکیوٹر اور  650 سویلین  کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن میں  990 کی گرفتاری عمل میں آئی ہے

532903
15 جولائی کے حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے دوران 240 افراد ہلاک ہوئے

15 جولائی   کو حکومت کا تختہ الٹنے  کی کوشش کے دوران  62 پولیس اہلکار ، 5 فوجیوں سمیت کل  240 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

فتح اللہ گیولن  دہشت گرد تنظیم  کی جانب سے حکامت کا تختہ الٹنے  کے بعد 201 پولیس اہلکار، 319 فوجی، ایک ہزار 481 جج اور پوراسیکیوٹر اور  650 سویلین  کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن میں  990 کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

15 جولائی   کو حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے موقع پر  انقرہ میں 55، دو موعلا،  پانچ استنبول میں 62 پولیس اہلکار  جبکہ  انقرہ میں چار، ایک استنبول  میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

بغاوت کے دبانے کے بعد   115 جنرلوں، ایک ہزار  350 فوجی افسران   اور چار ہزار  854  نان کمیشنڈ آفیسر سمیت کل   6 ہزار  319  فوجیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں   انقرہ میں  39، استنبول میں  3 ایر دیگر شہروں میں  کل 650 سویلین کو  حرراست میں لے لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں