غیر ملکیوں  کو فیروزی رنگ کا کارڈ ایشو کیا جائے گا

اس موضوع سے متعلق  تیار کردہ خاکہ بل  میں  وزراتی  محنت  و سماجی بہبود  غیر ملکی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے  اور غیر قانونی طریقے سے کام کرنے والے غیر ملکیوں کو روکنے کے لیے   ایک نئے نظام کو وضع کررہی ہے

526427
غیر ملکیوں  کو فیروزی رنگ کا کارڈ ایشو کیا جائے گا

غیر ملکیوں  کو فیروزی رنگ کا کارڈ ایشو کیا جائے گا۔

ترکی کی قومی اسمبلی  میں اس ہفتے مختلف موضوعات پر غور کیا جائے  گا۔

ترکی کی قومی اسمبلی  میں اس ہفتے غیر ملکیوں کے غیر قانونی طریقے سے کام کرنے  کو روکنے کے لیے   فیروزی رنگ کا کارڈ  جاری کرنے  پر غور کرے گی۔

اس موضوع سے متعلق  تیار کردہ خاکہ بل  میں  وزراتی  محنت  و سماجی بہبود  غیر ملکی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے  اور غیر قانونی طریقے سے کام کرنے والے غیر ملکیوں کو روکنے کے لیے   ایک نئے نظام کو وضع کررہی ہے۔

اس سلسلے میں  مختلف اداروں کو بھی تشکیل دیا جا رہا ہے۔

قومی اسمبلی میں منظور ہونے والے اس بل کو  بعد میں کابینہ کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا جس کے بعد   قانون کی حدود میں رہ کر کام کرنے والے افراد کو  فیروزی رنگ کا کارڈ جاری کیا جائے گا۔  



متعللقہ خبریں