شمالی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر ترک مسلح افواج کے حملے
شمالی شام میں ترکی پر حملے کی تیاری میں ہونے کا تعین کردہ داعش کے مسلح ٹھکانوں کا تعین کرتے ہوئے ترک مسلح افواج اور اتحادی قوتوں نے کاروائی کی
514266
ترک مسلح افواج نے دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ، جس دوران 23 افراد ہلاک ہو گئے۔
شمالی شام میں ترکی پر حملے کی تیاری میں ہونے کا تعین کردہ داعش کے مسلح ٹھکانوں کا تعین کیا گیا۔
تینتیس اہداف کو ترک مسلح افواج نے توپ کے گولوں اور بکتر بند جنگی گاڑیوں کی مدد سے نشانہ بنایا تو اتحادی قوتوں کے طیاروں نے بھی اس آپریشن میں حصہ لیا ۔
ان حملوں کے دوران ابتدائی معلومات کے مطابق تین عمارتوں ، ایک دفاعی مورچہ اور اینٹی ٹینک راکٹ کو بھی تباہ کر دیا گیا۔
متعللقہ خبریں
امریکہ بھی اسرائیل کے بڑھتے ہوئے استکبار سے پریشان ہے، صدر ایردوان
خطے میں حتمی امن کا راستہ دو ریاستی حل سے گزرتا ہے۔ یہ فارمولا اپنے ساتھ مستقل حل لاتا ہے