ترک فضائیہ کا شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر حملے

مسلح افواج  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق خفیہ معلومات ملنے پرترک لڑاکا طیاروں نے فوری  کاروائی کیا ور باحفاظت اپنے اپنے اڈوں کو لوٹ آئے۔ دوسری جانب شمالی شام  میں ترکی  کے خلاف فائر کرنے کی تیاری میں ہونے کا  تعین کردہ داعش کےٹھکانوں کا پتہ چلایا

513823
ترک فضائیہ کا شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر حملے

شام سے ترکی  فائر  کرنے کی تیاری میں مصروف   دہشت گرد تنظیم  داعش  کے  چھ ٹھکانوں کو ترک فضائیہ نے اپنا نشانہ بنایا ہے۔

اطلاع ملی ہے کہ ترک فضائیہ کے  جنگی   طیاروں نے   ضلع   دیار باقر   کی تحصیل     لیجے    کے نواحی علاقوں  میں تعین  کردہ 16 اہداف کو    نشانہ بناتے ہوئے انہیں  تباہ کر دیا ہے۔

مسلح افواج  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ  کے مطابق خفیہ معلومات ملنے پر ترک لڑاکا طیاروں نے  فوری  کاروائی  کی ا ور باحفاظت  اپنے  اپنے اڈوں کو  لوٹ آئے۔

دوسری جانب شمالی شام  میں  ترکی  کے  خلاف فائر  کرنے کی تیاری میں ہونے کا  تعین  کردہ داعش کےٹھکانوں کا پتہ چلایا گیا ۔

ان  ٹھکانوں پر  حملے  کرتے ہوئے داعش  کے  32 اہداف کو نشانہ بنایا گیا ، جس  سے   13 دہشت گرد  ہلاک ہوگئے۔

 2014ء میں شام اور عراق میں وسیع رقبے پر قبضہ کرنے کے بعد داعش نے خلافت کا اعلان کیا اور رقہ کو اپنا دارالخلافہ قرار دیا تھا۔



متعللقہ خبریں