تیکا نے پاکستان میں طالبات کے لیے کمپیوٹر لیبارٹری قائم کردی

ترکی کے تعاونی اور ترقیاتی ادارے  تیکا  نے پاکستان کی طالبات کے لیے  ایک کمپیوٹر لیبارٹری قائم کی ہے۔ یہ لیبارٹری  وسطی پنجاب  کے قصبے  ویسائے والا  میں طالبات کے کمپیوٹر سے استفادہ  کرنے  کے لیے  قائم کی گئی ہے۔

508107
تیکا نے پاکستان میں طالبات کے لیے کمپیوٹر لیبارٹری قائم کردی

ترکی کے تعاونی اور ترقیاتی ادارے  تیکا  نے پاکستان کی طالبات کے لیے  ایک کمپیوٹر لیبارٹری قائم کی ہے۔

یہ لیبارٹری  وسطی پنجاب  کے قصبے  ویسائے والا  میں طالبات کے کمپیوٹر سے استفادہ  کرنے  کے لیے  قائم کی گئی ہے۔

اس لبارٹری میں ہر سال  240 طالبات کو  کمپیوٹر کورسز کروائے جائیں گے۔

 



متعللقہ خبریں