ترکی: دیار باقر اور ماردین میں دہشت گردوں کے حملے 3 افراد ہلاک متعدد زخمی

ترک شہر ماردین کے قصبے  مدیات  میں واقع جینڈر میری کے   دفتر پر دہشت گردوں  نے بم سے بھری گاڑی سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں   ایک فوجی اور دو محافظ ہلاک جبکہ 9 دیگر افراد زخمی ہو گئے

497821
ترکی: دیار باقر اور ماردین میں دہشت گردوں کے حملے 3 افراد ہلاک متعدد زخمی

ترک شہر ماردین کے قصبے  مدیات  میں واقع جینڈر میری کے   دفتر پر دہشت گردوں  نے بم سے بھری گاڑی سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں   ایک فوجی اور دو محافظ ہلاک جبکہ 9 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

 اس واقعے کے بعد  دہشت گردوں کی گرفتاری کےلیے  وسیع پیمانے  پر  آپریشن شروع کر دیا گیا ۔

  دوسری جانب  دیار باقر کے قصبے  باعلار    میں  نقاب پوش دہشت گردوں نے پٹرول بموں سے ایک اسکول پر حملہ کر دیا  جس سے اسکول  میں آگ لگ گئی  جسے  اسکول کے چوکیدار نے  بجھا دیا ۔

 مفرور دہشت گردوں کی تلاش کا کام جاری ہے ۔



متعللقہ خبریں