عالمِ اسلام کو فلسطین کو ایک آزاد مملکت کے طور پر تسلیم کرنے کی ضرورت ہے: صدر ایردوان

سربراہی اجلاس کے دوران دکھائے جانے والے بھائی چارے کے جذبے کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے کہا کہ فلسطینی بھائیوں کو ہم نے اج تک تنہا نہیں چھوڑا ہے اور آئندہ بھی کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے

471787
عالمِ اسلام کو فلسطین کو ایک آزاد مملکت کے طور پر تسلیم کرنے کی ضرورت ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردواننے کہا ہے کہمسئلہ فلسطین کوعالمِ اسلامکے مقدمےکے طور پر قبولکرنے ، فلسطینیوں کیپر وقار مزاحمت کی عالم اسلام کی جانب سے کی جانے والی حمایتکاایک بار پھر اعلیٰ سطح پراظہار کیا گیا ہے۔

صدر ایردوان نے اسلامی تعاون تنظیمکے استنبولمیں ہونے والے13ویں سربراہیاجلاسکے اختتامی سیشنمیں اتحاد و یک جہتیکا پیغام دیا۔

سربراہی اجلاسکے دوراندکھائے جانے والے بھائی چارے کے جذبےکی طرف توجہ مبذول کرواتےہوئے کہا کہ فلسطینی بھائیوںکو ہم نے اج تک تنہا نہیں چھوڑا ہےاور آئندہ بھی کًحی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ اس وقت عالم اسلام کو جن مسائل اور مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ان کے لیے ہمیںاتحادو یکجتی کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترکیاسلامی تعاون تنظیم کو دو ملینڈالر کا چندہ فراہم کرے گا۔

سربراہی اجلاس کےاختتامی سیشن میں فلسطینکے موضوع سے متعلقخاکہ بل کےعلاوہاسلامی تعاون تنظیمکے 2016تا2025 ایکشن پلاناور اختتامی اعلامیےکے ساتھ ہیاستنبول اعلامیےکو منظور کرلیا گیا۔

اختتامی اعلامیے میںعالمِ اسلام کے اتحاد و یکجتیکی ضرورت پر زور دینےکے علاوہ مسئلہ فلسطین کو حل کرنے، حرمِ شریف کو اسلامی سرزمین میں شامل کرنے کے بارے میں کوششوں کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں اسرائیل کی جانب سے فلسطین کی سرزمین پر قبضے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دارالحکومتالقدس بنانے اور فلسطین کی مکمل آزادیکی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں تمام اسلامی ممالک سے فلسطین کوایک آزاد مملکت کے طور پر تسلیم کرنے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔

اعلامیے میں تمام دہشت گرد تنظیموںجن میںداعش، القاعدہ، پی کے کے ، وائی پی ڈی اور وائیپی جی شامل ہے کے خلافجدو جہد کو جاری رکھنےاور مغرب میں بھی اسلامی فوبیاکے خلاف جدو جہدجاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں