خود ساختہ حکومت قائم کرنے کا خواب ادھورا رہے گا: پی کےکے

ضلع حقاری کے قصبے Yüksekova میں پی کےکے کے دہشت گردوں کے درمیان واکی ٹاکی پر ہونے والی گفتگو اس بات کا ثبوت ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ جنوب مشرقی علاقوں میں خود ساختہ حکومت قائم کرنے کا خواب ادھورا رہ جائے گا

470945
خود ساختہ حکومت قائم کرنے کا خواب ادھورا رہے گا: پی کےکے

شام کی خانہ جنگی اور ترکی کے جنوب مشرقی علاقوں کی دگر گوں صور تحال کو موقع جان کر دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والوں نے باالاخر بھاری جانی نقصان اٹھانے کا اعتراف کرہی لیا ۔

ضلع حقاری کے قصبے Yüksekova میں پی کےکے کے دہشت گردوں کے درمیان واکی ٹاکی پر ہونے والی گفتگو اس بات کا ثبوت ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ جنوب مشرقی علاقوں میں خود ساختہ حکومت قائم کرنے کا خواب ادھورا رہ جائے گا۔

یاد رہے کہ حالیہ ایام میں ترک مسلح افواج نے جنوب مشرقی ترکی کے بیشتر علاقووں میں پی کےکے کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو ناکوں چنے چبوانا جا ری رکھا ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں