دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف کاروائیوں میں چار فوجی شہید

دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف کاروائیوں میں چار فوجی شہید اور سات زخمی ہو گئے ہیں ۔

469920
دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف کاروائیوں میں چار فوجی شہید

ماردن،شرنک اور حقاری میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف کاروائیوں میں چار فوجی شہید اور 7 زخمی ہو گئے ہیں ۔

ماردن کی تحصیل نوصائبےمیں کاروائیوں کے دوران دو فوجی شہید ہو گئے ہیں ۔شرنک میں بھی دہشت گردوں کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں اور زخمی چار فوجیوں میں سے ایک شہید ہو گیا ہے ۔ حقاری کی تحصیل داعلی جا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوران ہونے والے دھماکے میں ایک فوجی شہیداور چار زخمی ہو گئے ہیں ۔ نوصائبے میں چار روز قبل زخمی ہونے والا جنڈارمری کا ایک فوجی افسر انقرہ گل خانے ہسپتال میں شہید ہو گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں