ترکی: دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ترک فوجی شہید

ترکی کے شہر ماردین کے قصبے نصائے بن میں پی کےکے کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک ترک فوجی شہید ہو گیا

458661
ترکی: دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ترک فوجی شہید

ترکی کے شہر ماردین کے قصبے نصائے بن میں پی کےکے کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

علاقے میں پی کےکے کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے دوران یہ واقعہ پیش آیا ۔



متعللقہ خبریں