انقرہ کے حملے میں زخمی ہونےو الا مزید ایک شخص چل بسا

انقرہ کے دہشت گرد حملے میں ہلاک شد گان کی تعداد 36 تک جا پہنچی ہے

455327
انقرہ کے حملے میں زخمی ہونےو الا مزید ایک شخص چل بسا

تیرہ مارچ بروز اتوار انقرہ کے قزلائے اسکوائر میں پیش آنے والے دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والے فیاض آئدن زیر علاج اسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔

اس طرح مذکورہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 36 ہو گئی ہے۔

زیر علاج 19 زخمیوں میں سے 5 تا حال انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں ہیں۔



متعللقہ خبریں