5 ہزار شامی کنبوں کو امداد

ہیبے انسانی امدادی انجمن کے صدر یاسین قارا یل کا کہنا ہے کہ ہم محتاج کنبوں کی امداد کے عمل کوآئندہ بھی جاری رکھیں گے

454190
5 ہزار شامی کنبوں کو  امداد

شام میں خانہ جنگی سے راہ فرار اختیار کرنے والے اور ضلع خطائے کی تحصیل ریحانلی میں مقیم کنبوں کی جانب ہیبے انسانی امدادی تنظیم اور مسائب بن عمیر انجمن نے امدادی ہاتھ بڑھایا ہے۔

ہیبے انسانی امدادی انجمن کے صدر یاسین قارا یل کا کہنا ہے کہ ہم محتاج کنبوں کی امداد کے عمل کوآئندہ بھی جاری رکھیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ضرورتمندوں کو خوردنی اشیاء سمیت گرم کپڑے مہیا کیے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں