بیگم ایردوان کے ہاتھوں ابوجہ میں یتیم خانے کا افتتاح

صدر رجب طیب ایرودان کی اہلیہ بیگم امینہ ایردوان نے نائیجریا کی خاتون اول عائشہ بخاری کے ہمراہ دارالحکومت ابوجہ میں ایک یتیم خانے کا افتتاح کیا جس کی مرمت ترک تعاون و رابطہ ایجنسی نے کی تھی

443463
بیگم ایردوان کے ہاتھوں ابوجہ میں یتیم خانے کا افتتاح

صدر رجب طیب ایرودان کی اہلیہ بیگم امینہ ایردوان نے نائیجریا کی خاتون اول عائشہ بخاری کے ہمراہ دارالحکومت ابوجہ میں ایک یتیم خانے کا افتتاح کیا جس کی مرمت ترک تعاون و رابطہ ایجنسی نے کی تھی ۔

تقریب افتتاح کے موقع پربیگم ایردوان نےمیزبان خاتون اول کے ہمراہ یتیم خانے کی عمارت کا فیتہ کاٹااور اپنی نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔

دونوں خواتین نے یتیم بچوں میں خصوصی دلچسپی لی اور ان میں تحفے تحائف تقسیم کیے ۔



متعللقہ خبریں