سکاریہ کی مختلف تحصیلوں میں قدرتی گیس کے ذخائر کی دریافت

ایک پرائیویٹ کمپنی کی وزارتِ توانائی اور قدرتی وسائل کی اجازت سے گزشتہ چھ ماہ سے جاری کھدائی نے نتائج دینا شروع کردیے ہیں۔ کی جانے والی کھدائی کے دوران سوتلو میں چار سو ، فریضلی میں چار سو اور سردیوان میں ساڑھے چار سو میٹر کی گہرائی سے قدرتی گیس کے ذخائر

439113
سکاریہ کی مختلف تحصیلوں  میں قدرتی گیس کے ذخائر کی دریافت

سکاریہ کی تحصیل سوت لو، سیردیوان اور فریضلی میں قدرتی گیس کے ذخائیر برآمد ہوئے ہیں۔

ایک پرائیویٹ کمپنی کی وزارتِ توانائی اور قدرتی وسائل کی اجازت سے گزشتہ چھ ماہ سے جاری کھدائی نے نتائج دینا شروع کردیے ہیں۔

کی جانے والی کھدائی کے دوران سوتلو میں چار سو ، فریضلی میں چار سو اور سردیوان میں ساڑھے چار سو میٹر کی گہرائی سے قدرتی گیس کے ذخائر برآمد ہوئے ہیں۔

سکاریہ کے گورنر نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی سکاریہ میں قدرتی گیس کے ذخائر کے بارے میں تفصیلات فراہم کریں گے۔



متعللقہ خبریں