شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ

شمالی عراق کےعلاقے قندیل میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ترک فضائیہ نے بمباری کی جس میں شر پسندوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا

438963
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ

شمالی عراق کےعلاقے قندیل میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ترک فضائیہ نے بمباری کی ۔

عسکری ذرائع کے مطابق ، ترک لڑاکا طیاروں نے گزشتہ شام کے وقت قندیل پر بمباری کی جو کہ دو گھنٹے تک جاری رہی ۔

بتایا گیا ہےکہ اس کاروائی میں دہشت گردوں کےبیشتر ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔



متعللقہ خبریں