دیار باقر میں فوجی گاڑی پر حملہ 6 فوجی شہید

دیار باقر میں ایک فوجی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں 6 فوجی شہید ہو گئے ہیں ۔

435295
دیار باقر میں فوجی گاڑی پر حملہ  6 فوجی شہید

دیار باقر میں ایک فوجی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں 6 فوجی شہید ہو گئے ہیں ۔

دہشت گردوں نے دیار باقر میں سڑک پر نصب بم کو اس وقت پھاڑا جب ایک فوجی گاڑی

وہاں سے گزر رہی تھی ۔ بارودی سرنگیں صاف کرنے کے بعد واپس آنے والے فوجیوں کی گاڑی کو ہدف بنانے والے حملے کے دوران متعدد فوجی زخمی بھی ہو گئے ہیں ۔

دریں اثناء شرنک کی تحصیل عدیل میں دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ میں ایک فوجی اور ایک پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں