ترک مسلح افواج کیپی کے کے، کے شامی ونگ وائی پی جی کے خلاف کاروائی

ترک مسلح افواج نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے شامی ونگ وائی پی جی کے عزز کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے

432226
ترک مسلح افواج کیپی کے کے، کے شامی ونگ وائی پی جی کے خلاف کاروائی

ترک مسلح افواج نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے شامی ونگ وائی پی جی کے عزز کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

حلپ کی تحصیل عزز کے جنوب مغرب کے علاقے مراناس میں دہشت گرد تنظیم وائی پی جی کے اراکین پر آقشا باع کے بیس پر نشانہ بنایا گیا۔

علاوہ ازیں حطائے کے پولیس اسٹیشن چالی بوعاز میں شام کی جانب سے سرکاری دستوں کی طرف سے توپوں سے گولہ باری کی گئی جس پر ترک مسلح افواج جوابی کاروائی کا حق محفوظ رکھتے ہوئے ان پر جوابی کاروائی کی۔



متعللقہ خبریں