وزیراعظم احمد داوؤد اولو کی زیر قیادت  کابینہ کا اجلاس

کابینہ کا اجلاس وزیراعظم احمد داوؤد اولو کی قیادت میں آج منعقد ہو رہا ہے۔ کابینہ کے اجلاس میں سب سے اہم موضوع 64 ویں حکومت کے ایکشن پلان میں اصلاحات پر غور کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔ عراق اور شام میں ہونے والی پیش رفت اور روس کے ساتھ تعلقات کے موضوع کو بھی ایجنڈے میں جگہ دینے جانے کی توقع کی جا رہی ہے

409036
وزیراعظم احمد داوؤد اولو کی زیر قیادت  کابینہ کا اجلاس

کابینہ کا اجلاس وزیراعظم احمد داوؤد اولو کی قیادت میں آج منعقد ہو رہا ہے۔
کابینہ کے اجلاس میں سب سے اہم موضوع 64 ویں حکومت کے ایکشن پلان میں اصلاحات پر غور کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔
عراق اور شام میں ہونے والی پیش رفت اور روس کے ساتھ تعلقات کے موضوع کو بھی ایجنڈے میں جگہ دینے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔
کابینہ کے اجلاس میں نائب وزیراعظم مہمت شمشیک، وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور یورپی یونین کے امور کے وزیر وولکان بوزکر غیر ممالک میں ہونے کی وجہ سے اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں