روس کی شام میں موجودگی کے خلاف ترکی میں احتجاج

روسی اور شامی افواج کے بائیر بوجاک میں ترکمین آبادی پر حملوں کے خلاف استنبول،انقرہ سمیت متعدد شہروں میں مظاہرے کیے گئے

422186
روس کی شام میں موجودگی کے خلاف ترکی میں احتجاج

روسی اور شامی افواج کے بائیر بوجاک میں ترکمین آبادی پر حملوں کے خلاف استنبول،انقرہ سمیت متعدد شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔
انقرہ میں یہ مظاہرہ روسی سفارت خانے کے سامنے کیا گیا۔
مظاہرین نے احتجاج کرتےہوئے کہا کہ شام میں روس کی مداخلت غلط ہے جو کہ بشار الاسد کی مدد میں پیش پیش ہے ۔
استنبول میں بھی ایک احتجاج روسی قونصل خانے کے سامنے کیا گیا جس میں شام میں موجود ترکمینوں پر حملوں کی مذمت کی گئی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں