نائب وزیر اعظم یالچن اق دوعا ن کی مقدونیہ میں مصروفیات

نائب وزیر اعظم یالچن اق دوعان نے مقدونیہ کے دورے کے دوران وزیر اعظم نیکولا گروویسکی کیساتھ وزارت عظمیٰ میں ملاقات کی ۔

413598
نائب وزیر اعظم یالچن اق دوعا ن کی  مقدونیہ میں مصروفیات

نائبنائب وزیر اعظم یالچن اق دوعان نے مقدونیہ کے دورے کے دوران وزیر اعظم نیکولا گروویسکی کیساتھ وزارت عظمیٰ میں ملاقات کی ۔سرکاری مذاکرات کے بعد انھوں نے 542 سال تک سلطنت عثمانیہ کے زیر حکمرانی دارالحکومت اسکوپ کی سیر کی اور تاریخی ترک بازار میں گھوم پھر کر دوکانداروں کا حال احوال پوچھا اور بازار کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ٹرکش ریڈیو ٹیلیویژن کے ڈائریکٹر جنرل شینول گوکا اور اناطولیہ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل شینول قازانجی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔نائب وزیر اعظم اق دوعان اناطولیہ ایجنسی کیطرف سے مقدونی زبان میں نشریات کے آغاز اور نئے نشریاتی مرکز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ اناطولیہ ایجنسی نو زبانوں میں خبروں کو دنیا تک پہنچا رہی ہے لیکن اب دس زبانوں میں خبریں پیش کرئے گی ۔
ویب سائٹ سے سن سکتے ہیں ۔http://www.aa.com.tr/mk


ٹیگز:

متعللقہ خبریں