ٹرکش آئیر لائنز کی موزمبیق کے لئے بھی پروازیں شروع

موزمبیق کے دارالحکومت ماپوتو کے لئے پرواز کے آغاز سے THY کی افریقہ کے لئے پروازوں کے مقامات کی تعداد 45 تک پہنچ گئی

360250
ٹرکش آئیر لائنز کی موزمبیق کے لئے بھی پروازیں شروع

ٹرکش آئیر لائنز THY افریقہ کے لئے اپنی پروازوں میں اضافے کے سلسلے کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
افریقہ کے جنوب مشرقی ملک موزمبیق کے دارالحکومت ماپوتو کے لئے پرواز کے آغاز سے THY کی افریقہ کے لئے پروازوں کے مقامات کی تعداد 45 تک پہنچ گئی ہے۔
یہ پروازیں استنبول۔جوہانس برگ۔ ماپوتو۔ جوہانس برگ۔استنبول کی گزرگاہ پر ہفتے میں تین دفعہ کی جائیں گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں