یورپی انسداد دہشت گردی پروٹوکول پر ترکی نے دستخظ کر دیئے

سفارتی ذرائع کے مطابق ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2178 کے تحت یورپی کونسل کے رکن ممالک نے انسداد دہشت گردی پر مبنی معاہدے کو فوری طور پر مرتب دیا ہے جس پر ترکی نے بھی دستخط کر دیئے

358087
یورپی انسداد دہشت گردی پروٹوکول پر ترکی نے دستخظ کر دیئے

ترکی نے غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی پر مبنی یورپی کونسل کے پروٹوکول پر دستخظ کر دیئے ہیں۔
سفارتی ذرائع کے مطابق ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2178 کے تحت یورپی کونسل کے رکن ممالک نے انسداد دہشت گردی پر مبنی معاہدے کو فوری طور پر مرتب دیا ہے۔
یہ پروٹوکول لاٹویا کے دارالحکومت ریگا میں وزرا کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا گیا جس پر 17 ممالک سمیت ترکی نے بھی دستخط کر دیئے۔
اس معاہدے پر حکومت ترکی کی معرفت سے یورپی کونسل میں متعین مستقل نمائندے ایردوان شریف ایش جان نے دستخط کیے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں