صدر ایردوان اور وزیر اعظم کیطرف سے پانی کی ترسیل کے منصوبےکا اف

صدر رجب طیب ایردوان اور وزیر اعظم احمد داؤد اولو ہفتے کے روز شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے لیے پانی کی ترسیل کے منصوبےکا افتتاح کریں گے ۔

354183
صدر ایردوان اور وزیر اعظم کیطرف سے  پانی کی ترسیل کے منصوبےکا اف

صدر رجب طیب ایردوان اور وزیر اعظم احمد داؤد اولو ہفتے کے روز شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے لیے پانی کی ترسیل کے منصوبےکا افتتاح کریں گے ۔
مرسن کی تحصیل انامور کے دریائے ڈراگون پر تعمیر الا کوپرو بیراج میں جمع پانی کو زیر سمندر بچھائی جانے والی 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن کی مدد سے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ پہنچایا جائے گا ۔ تجربہ کرتے ہوئے پانی کو علاقے میں پہنچا دیا گیا ہے ۔اس بیراج کی مدد سے انامور کے تقریباً ایک لاکھ ایکٹر زرعی اراضی کو بھی سیراب کیا جا سکے گا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں