سینرلی اولوکی یورپی رہنماوں وسے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر خارجہ فریدون سینرلی اولو نے برطانیہ کے وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ اور یورپی یونین کمیشن کے رکن جوہنس ہین سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ بات چیت برطانی کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کمیشن کے رکن کی خواہش پر کی گئی

352888
 سینرلی اولوکی یورپی رہنماوں وسے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر خارجہ فریدون سینرلی اولو نے برطانیہ کے وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ اور یورپی یونین کمیشن کے رکن جوہنس ہین سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق یہ بات چیت برطانی کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کمیشن کے رکن کی خواہش پر کی گئی۔
سینرلی اولو ہیمنڈ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں شام اور لیبیا کی صورت ِ حال سمیت مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت اور شامی مہاجرین کے بحران کے بارے میں غور کیا گیا جبکہ یورپی یونین کمیشن کے رکن ہینس کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں شام کے مہاجرین کے بحران کے بارے میں غور کیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں