تعرل ترکیش پارٹی سے خارج کر دیے گئے

قوم پرست تحریک پارٹی کی مرکزی ڈسپلن کمیٹی نے تعرل ترکیش کے قطعی اخراج کا فیصلہ صادر کر دیا ہے

374978
تعرل ترکیش پارٹی سے خارج کر دیے گئے

عبوری حکومت کے نائب وزیر اعظم کے عہدے پر فائز کیے جانے والے تعرل ترکیش کی قوم پرست تحریک پارٹی کی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔
ایم ایح پی پارٹی کی مرکزی ڈسپلن کمیٹی نے تعرل ترکیش کے قطعی اخراج کا فیصلہ صادر کر دیا ہے۔
کمیٹی نے یہ فیصلہ خفیہ ووٹنگ سسٹم کے ذریعے متفقہ طور پر کیا۔
پارٹی کے حلقوں کا کہنا ہے کہ تعرل ترکیش نے اس حوالے سے اپنا دفاعی موقف پیش نہیں کیا۔ تا ہم اخراج کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا راستہ کھلا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں