وزیر اعظم ایردوان کی زیر قیادت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیر اعظم رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دو ستمبر کو منعقد ہ رہا ہے ۔

335344
وزیر اعظم ایردوان کی زیر قیادت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیر اعظم رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دو ستمبر کو منعقد ہ رہا ہے ۔

30 اگست یوم ظفر کیوجہ سے اجلاس کو تاخیر سے منعقد کیا جا رہا ہے ۔
اجلاس کے ایجنڈے میں دہشت گردی اور گیولین تحریک کیخلاف جدوجہد جیسےموضوعات شامل ہیں ۔ جنرل حلوسی اقار مسلح افواج کےنئے سربراہ کی حیثیت سے اجلاس میں شریک
ہو نگے۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں