ترکی میں فوجی آپریشن کے دوارن سویلین کی ہلاکت پر تحقیقات کاآغاز

ترکی نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی جانب سے استعمال کیے جانے والے زر گیلہ کیمپ پر کیے جانے والے حملے کے دوران دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے علاوہ سویلین کے بھی ہلاک ہونے کے دعوے کے بارے میں تحقیقات کا آغآز کردیا گیا ہے

311373
ترکی میں فوجی آپریشن کے دوارن سویلین کی ہلاکت پر تحقیقات کاآغاز

سویلین افراد کی ہلاکت پر تحقیقات کا آغاز۔
ترکی نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی جانب سے استعمال کیے جانے والے زر گیلہ کیمپ پر کیے جانے والے حملے کے دوران دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے علاوہ سویلین کے بھی ہلاک ہونے کے دعوے کے بارے میں تحقیقات کا آغآز کردیا گیا ہے۔
وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فوجی آپریشن کے دوران جدید آلات کا استعمال کرتے ہوئے صرف دہشت گردوں ہی کو اس آ پریشن کے دوران نشانہ بنائے جانے سے آگاہ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران سویلین کو کم سے کم نقصان پہنچانے کی طرف خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوجی آپریشن کے دوران کیمپ میں کوئی بھی سویلین موجود نہ تھا جس کے بعد ہی اس کاروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں