خلیج مرسین میں پانچ شدت کا زلزلہ،عوام میں خوف و ہراس

خلیج مرسین کے سمندر میں 5 شدت کا زلزللہ گزشتہ شب ایک بجے آیا جس کے جھٹکے مرسین سمیت دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے

307607
خلیج مرسین میں پانچ شدت کا زلزلہ،عوام میں خوف و ہراس

خلیج مرسین کے سمندر میں 5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
ترک محکمہ موسمیات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز خلیج مرسین تھا جو کہ گزشتہ شب ایک بجے 22 کلومیٹر گہرائی میں آیا ۔
زلزلے کے جھٹکے ادانہ،مرسین،حاتائے اور قریبی اضلاع میں بھی محسوس کیے گئے جن کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں