ترکی کی قومی اسمبلی یکم اکتوبر تک تعطیلات پر ہو گی

کولیشن مذاکرات کے بعد نئی حکومت قائم ہونے کی صورت میں اسمبلی دوبارہ فعال ہو جائے گی

380623
ترکی کی قومی اسمبلی یکم اکتوبر تک تعطیلات پر ہو گی

ترکی کی قومی اسمبلی یکم اکتوبر تک تعطیلات پر ہو گی۔۔۔
لیکن کولیشن مذاکرات کے بعد نئی حکومت قائم ہونے کی صورت میں اسمبلی دوبارہ فعال ہو جائے گی۔
جنرل اسمبلی کے چئیر مین کی طرف سے اجلاس طلب کیا جائے گا۔
ہاوس ریگولیشن کیلنڈر کے مطابق حکومت کے پروگرام کو پڑھا جائے گا اس پر بحث کی جائے گی اور بعد ازاں اعتماد کا ووٹ لیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں