چاوش اولو-کوتزائس ٹیلی فونک ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے یونانی ہم منصب نکوس کوتزائس کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی

328741
چاوش اولو-کوتزائس ٹیلی فونک ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے یونانی ہم منصب نکوس کوتزائس کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
ملاقات یونان کے وزیر خارجہ کوتزائس کی طلب پر ہوئی۔
مذاکرات میں یونان کی اقتصادی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون پر زور دیا گیا اس کے علاوہ یونانی وزیر خارجہ کوتزائس کی بالقان کی مصروفیات بھی ایجنڈے پر آئیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں