ترک ہوائی فرم یورپ کی بہترین ایئر لائن

جس کے بعد ترک ہوائی فرم کی یورپ میں مجموعی منازل کی تعداد 105 تک ہو گئی ہے

314791
ترک ہوائی  فرم  یورپ کی بہترین ایئر لائن

ترک ہوائی فرم نے آسڑیا میں ویانا اور سالزبرگ کے بعد گراز کے لیے بھی اپنی پروازوں کو شروع کر دیا ہے۔
جس کے بعد ترک ہوائی فرم کی یورپ میں مجموعی منازل کی تعداد 105 تک ہو گئی ہے۔
ہفتے میں چار بار ہونے والی پرواز کچھ مدت بعد روزانہ چلے گی۔
گزشتہ ہفتے اُوپر تلے 5ویں بار یورپ کی بہترین ایئر لائن منتخب ہونے والی ترک ہوائی فرم کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ ملکوں کو پروازیں چلانے والی فرم کی خصوصیت حاصل ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں