سابق صدر سلیمان دیمریل کو سپرد خاک کر دیا گیا

تدفین کیے جانے والے احاطے پر پھول کی پتیاں نچھاور کی گئیں، اور قبر پر ڈالنے کے لیے مختلف شہروں سے مٹی اور بعض بیراجوں سے پانی لایاگیا

311764
سابق صدر  سلیمان دیمریل  کو سپرد خاک کر دیا گیا

سلیمان دیمرل کو سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
نویں صدر سلیمان دیمرل کے لیے ان کے آبائی گاوں اسلام کھوئے کی شہر ِبان خاتون جامع مسجد میں جنازے کی رسومات ادا کی گئیں۔
تدفین کیے جانے والے احاطے پر پھول کی پتیاں نچھاور کی گئیں، اور قبر پر ڈالنے کے لیے مختلف شہروں سے مٹی اور بعض بیراجوں سے پانی لایاگیا۔
محکمہ مذہبی امور نے دیمرل کی نماز ِ جنازہ ادا کروائی جس کے بعد میت کو سپرد خاک کر دیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں