قوم ملک میں ایک مستحکم حکومت دیکھنا چاہتی ہے: ارینچ

نائب وزیراعظم بلند ارینچ نے کہا ہے کہ ترک معیشت میں استحکام ضروری ہے جس کی ملک کے کارباوری حلقے اور بیرونی عناصر بھی توقع رکھتےہیں اور یہ ایک مضبوعط حکومت کی تشکیل میں پنہاں ہے

305186
قوم ملک میں ایک مستحکم حکومت دیکھنا  چاہتی ہے: ارینچ

نائب وزیراعظم بلند ارینچ نے کہا ہے کہ قوم ملک میں ایک مستحکم حکومت دیکھنے کی خواہاں ہے ۔
انہوں نے یہ بات کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ کے دوران کہی ۔
جناب ارینچ نے کہا کہ ترک معیشت میں استحکام ضروری ہے جس کی ملک کے کارباوری حلقے اور بیرونی عناصر بھی توقع رکھتےہیں۔
دریں اثنا مخلوط حکومت کے قیام کے سلسلے میں ترک آجران و صنعت کاروں کی انجمن کے نمائندے انقرہ میں عوامی جمہوری پارٹی کے چیئر مین بلند ارینچ اور قوم پرست تحریک پارٹی کے لیڈر دولت باھچیلی سے ملاقات کریں گے۔
انجمن نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ ان اتنخابی نتائج کے ذریعے ترکی میں ایک کثیر الجماعتی پارلیمان تشکیل دینے میں مدد ملے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں