صدر ایردوان کی صدارتی دسترخوان پر تاریخدانوں سے ملاقات

صدارتی دستر خوان پر سن 1915 کے واقعات کا تمام پہلووں سے جائزہ لیا جائے گا۔ صدر ایردوان بیش تپے میں صدارتی محل کے دسترخوان پر آج پہلی جنگ عظیم ۔ چناق قلعے کی جنگ اور سن 1915 کے واقعات کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر تاریخدانوں سے ملاقات کریں گے

265538
صدر ایردوان کی صدارتی دسترخوان پر تاریخدانوں سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی صدارتی دسترخوان پر تاریخدانوں سے ملاقات ۔
صدارتی دستر خوان پر سن 1915 کے واقعات کا تمام پہلووں سے جائزہ لیا جائے گا۔
صدر ایردوان بیش تپے میں صدارتی محل کے دسترخوان پر آج پہلی جنگ عظیم ۔ چناق قلعے کی جنگ اور سن 1915 کے واقعات کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر تاریخدانوں سے ملاقات کریں گے۔
صدارتی دسترخوان پر آرمینی ڈیاسپورہ کی جانب سے سن 1915 کے واقعات کی سالگرہ کے موقع پر شروع کردہ مختلف پراپگنڈہ مہموں کے بارے میں بات چیت کریں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں