مسئلہ قبرص پر مذاکرات کا آغاز ایک سنہری موقع ہوگا:اکین جی

قبرص مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے سلسلے میں صدر مصطفی اکین جی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندہ قبرصی أمور ایسپن بارتھ آئیڈ سے ملاقات کی جس میں جزیرے کی صورت حال پر غور کیا گیا

261867
مسئلہ قبرص پر مذاکرات کا آغاز ایک سنہری موقع ہوگا:اکین جی

قبرص مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے سلسلے میں صدر مصطفی اکین جی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندہ قبرصی أمور ایسپن بارتھ آئیڈ سے ملاقات کی ۔
شمالی قبرصی صدر کی یہ ملاقا ت سوا گھنٹے جاری رہی جس میں مذاکراتی عمل کے بارے میں غور کیا گیا ۔
بعد ازاں ایک بیان دیتےہوئے صدر اکین جی نے کہا کہ مسئلہ قبرص کے حل کےلیے جو موقع ہم نے دس سال پہلے گنوا دیا تھا اس کے دوبارہ پیدا ہونے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں جس کی تائید بارتھ آئیڈ نے بھی کی ۔
آئیڈ نے کہا کہ میں جزیرے کے دونوں رہنماوں سے مل کر اس مذاکراتی عمل میں پیش رفت کے بارے میں پیش کی جانے والی تجاویز پر غور کروں گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں