مسلح افواج کے سربراہ جنرل نجدت اوزیل کا ایشمے گاوں کا دورہ

مسلح افواج کے سربراہ جنرل نجدت اوزیل نے بری اور فضائی افواج کے کمانڈوں کیساتھ سلیمان شاہ سائگی پولیس چوکی کے شام کی سرحد کے اندر موجود ایشمے گاؤں کے نئے کیمپس کا دورہ کیا ۔

283893

یہاں پر انھوں نے ترک اور شامی باشندوں کیساتھ بات چیت کی ۔
یاد رہے کہ سلیمان شاہ مقبرے کو 22 فروری کو شام میں جاری جھڑپوں اور علاقے میں عدم استحکام کیوجہ سے وقتی طور پر ترکی کی سرحد کے قریب واقع ایشمےگاؤں منتقل کر دیا گیا تھا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں