شام نے ترکی کے علاقے ریحانلی پر ایک راکٹ فائر کیا

ترکی کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج کیطرف سے مخالفین پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کے دورانآج صبح سویرے ایک راکٹ ترکی کے علاقے ریحانلی پر گرا۔

280673
 شام نے ترکی کے علاقے ریحانلی پر ایک راکٹ  فائر کیا

ترکی کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج کیطرف سے مخالفین پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کے دوران آج صبح سویرے ایک راکٹ ترکی کے علاقے ریحانلی پر گرا۔ اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم راکٹ کے پھٹنے سے پانچ شہری معمولی زخمی ہوئے ہیں ۔
اعلامئیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ ترکی نے بھی قوائد کی رو سے شام کے توپخانے کے ٹھکانوں پر دو عددہو وٹزر فائر کیے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں