وزیر خارجہ چاوش اولو لاٹویا کے دورے پر

یورپی یونین کے امیدواروں کے شریک ہونے والے گیم نچ اجلاس سال میں دو بار یورپی یونین کے صدر ملک کی میزبانی میں منعقد ہوتا ہے

252199
وزیر خارجہ چاوش اولو لاٹویا کے دورے پر

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو لاٹویا کا دورہ کر رہے ہیں۔
وزیر چاوش اولو کے مذاکرات میں ترکی کی یورپی یونین کی رکنیت اور علاقائی معاملات پر غور کیا گیا ہے۔
وزیر خارجہ نے جیمن چ اجلاس میں شرکت کی غرض سے دورہ کردہ دارالحکومت ریگا میں یورپی یونین کی خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسیوں کی اعلی کمشنر دفریڈریکا موغا رینی سے ملاقات کی۔
مذاکرات میں لیبیا اور شام سمیت علاقائی معاملات اور توانائی تعاون کے موضوعات پر غور کیا گیا۔
ترکی کے سلسلہ رکنیت یورپی یونین اور انسداد دہشت گردی کے معاملے میں تعاون کو فروغ دینے کا معاملہ بھی ایجنڈے میں آیا۔
یورپی یونین کے امیدواروں کے شریک ہونے والے گیم نچ اجلاس سال میں دو بار یورپی یونین کے صدر ملک کی میزبانی میں منعقد ہوتا ہے۔
اجلاس میں یورپی یونین کے مستقبل کے حوالے سے معاملات سمیت یونین کے لیے قریبی دلچسپی کے حامل معاملات پر غور کیا جاتا ہے۔

 

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں