فوج کی رسوائی میں ملوث عناصر کے خواب چکنا چور ہو چکے ہیں: ایردوا
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شاہ سلیمان کی درگاہ اور ہماری مسلح افواج کو ہمارے خلاف سازشوں کا آلہ کار بنانےوالوں کے سارے منصوبے خاک میں مل گئے ہیں
229984
صدر رجب طیب ایردوان نے چند روز قبل ترک مسلح افواج کے شاہ فرات نامی آپریشن پر تاثرات کا اظہار کیا ۔
انہوں نے کہا کہ شاہ سلیمان کی درگاہ اور ہماری مسلح افواج کو ہمارے خلاف سازشوں کا آلہ کار بنانےوالوں کے سارے منصوبے خاک میں مل گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس آپریشن میں ہماری فوج سینہ سپر رہی ہے جن کا فرض شاہ سلیمان کی درگاہ اور مادر وطن کا دفاع کرنا تھا اور ہمیں فخر ہے کہ ہماری ترک فوج نے خطروں کی پروا کیے بغیر اپنے فرائض بخوبی ادا کیے ہیں۔
جناب صدرنے یہ بھی بتایا کہ وزراکمیٹی کا آئندہ اجلاس نو مارچ کو قصر صدارت میں منعقد ہوگا۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ بھی اسرائیل کے بڑھتے ہوئے استکبار سے پریشان ہے، صدر ایردوان](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/42ff/93c8/ee2e/666d80ed5006d.jpg?time=1718461333)
امریکہ بھی اسرائیل کے بڑھتے ہوئے استکبار سے پریشان ہے، صدر ایردوان
خطے میں حتمی امن کا راستہ دو ریاستی حل سے گزرتا ہے۔ یہ فارمولا اپنے ساتھ مستقل حل لاتا ہے