وزیر اعظم احمد داؤد کی مہمت گیورمیزکیساتھ ملاقات

وزیر اعظم احمد داؤداولو  نے محکمہ مذہبی امور کے سربراہ مہمت گیور میز کی زیر قیادت امن و اعتدال رابطہ گروپ کیساتھ وزارت عظمیٰ میں ملاقات کی ۔

197633
وزیر اعظم احمد داؤد کی مہمت گیورمیزکیساتھ ملاقات

وزیر اعظم احمد داؤد نے محکمہ مذہبی امور کے سربراہ مہمت گیور میز کی زیر قیادت امن و اعتدال رابطہ گروپ کیساتھ وزارت عظمیٰ میں ملاقات کی ۔اس اجلاس میں مذہبی اختلافات ،یورپ میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی اور عالم اسلام کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا ۔امن و اعتدال رابطہ گروپ کیطرف سے گزشتہ سال منعقدہ اجلاس میں 32 ممالک کے تقریباً 150 علماء کرام نے شرکت کی تھی اور اس اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے تھے ۔
استنبول میں اجلاس کے انعقاد کے بعد علماء کرام انقرہ میں بھی اہم شخصیات کیساتھ ملاقاتیں کریں گے اور مذہبی اختلافات جیسے معاملات کا جائزہ لیا جائے گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں